کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے اور لاشوں کے ملبے تلے دبے ہونے کے خدشے کے پیش نظر مشینری کے استعمال میں احتیاط برتی جارہی ہے

شائع شدہ 23 منٹ قبل پر نومبر 27 2026، 4:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی۔
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے میں نکالی گئی لاش کی شناخت 40 سالہ نجیب اللہ کے نام سے ہوئی جس کے بعد واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے اور لاشوں کے ملبے تلے دبے ہونے کے خدشے کے پیش نظر مشینری کے استعمال میں احتیاط برتی جارہی ہے۔
ریسکیو حکام کےمطابق واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 13 تاحال لاپتا ہیں۔

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 20 گھنٹے قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 3 دن قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- ایک دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








