لکی موٹرز کارپوریشن نے آئندہ چھ ماہ کے دوران کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 8:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کارپوریشن جنوبی کوریا ئی کار کمپنی "کیا" کا پکانٹو ماڈل، ایس یو وی ماڈلز '' سٹانک'' اور '' اسپورٹیج'' اور فرانسیسی کمپنی پیجو کی ایس یو وی 2008 متعارف کرائے گی ۔یادرہے سٹانک کو ہونڈا ویزل ایچ آر وی اور ٹویوٹا سی ایچ آر کے مقابلے میں متعارف کرایا جارہا ہے ۔
لکی موٹرز کارپوریشن پہلے سے ہی ملک میں '' کیا اسپورٹیج'' تیار کررہی ہے جو پاکستان کی مقبول ترین ایس یو وی ہے۔ ذرائع کے مطابق '' کیا '' گاڑیوں کی پیداوار کو ترجیح دی جائے گی جبکہ فرانسیسی کارمیکر پیجو کی گاڑیاں پہلے پہل کم مقدار میں تیار کی جائیں گی جبکہ طلب میں اضافے پر پروڈکشن میں اضافہ کردیا جائے گا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






