صادق آباد:خاتون کو غیرت کے نام پر رشتہِ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق یہ افسو س ناک واقعہ تھانہ سٹی صادق آباد کے علاقے ٹلو روڈ پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد خاتون کی لاش روڈ پر پھینک دی گئی ،خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









