Advertisement
علاقائی

رحیم یارخان: قومی شاہراہ پر حادثہ ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان:قومی شاہرا ہ پر میانوالی قریشیاں کے قریب  تیزرفتار ٹرالر اور رکشے میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رحیم یارخان: قومی شاہراہ پر   حادثہ ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ریسکیو  ذرائع کے مطابق  حادثہ تیز رفتاری   اور ٹرالر کی غفلت کے باعث پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر  نے  رکشہ کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  3 زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع  ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں  اور لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement