پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے راولپنڈی میں 17 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 15 2021، 8:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
نیوزی لینڈ کے خلا ف پہلے ون ڈے میں بابراعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے ، شاداب خان نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔
پاکستان نیوزی لینڈ میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
فخر زمان، حارث روف، حسن علی، افتخار احمد اور امام الحق بارہ رکنی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ محمد رضوان ، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے راولپنڈی میں 17 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






