لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 3 لڑکیاں جانبحق ہوگئیں ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 19th 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 کمسن بچیاں جانبحق ہوگئیں،جانبحق ہونے والی بچیوں میں 6 سالہ سیرت، 2 سالہ اریحا اور 2 سالہ ابیحہ شامل ہیں۔
چھت گرنے سے 55 سالہ صفیہ بی بی شدید زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہےجبکہ ملبے تلے دبے ایک زخمی شخص کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان بوسیدہ تھا جس کی بنیادیں بارش کی وجہ سے کچی پڑ گئی تھیں، مکان کے اندر ایک ہی خاندان کے 5 افراد رہائش پذیر تھے۔

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 16 hours ago

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- 14 hours ago

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- 11 hours ago

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- a day ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 3 days ago
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 2 days ago

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- 14 hours ago

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







