مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابل کے کچھ شہریوں نے سڑک پر چلتے پھرتے جنگجوؤں کے ہاتھوں ناروا سلوک کی شکایت کی تھی


کابل : ملا عمر کے بیٹے اور طالبان حکومت کے عبوری وزیردفاع ملایعقوب نے طالبان جنگجوؤں کے مختلف وزارتوں میں تصویریں لینے اور ویڈیوبنانے پر اعتراض کردیا ہے ۔
ملا یعقوب کا کہنا تھاکہ یہ قابل اعتراض فعل ہے کیونکہ لوگ اپنا موبائل فون نکال کر اہم اور حساس وزارتوں میں بغیر کسی وجہ کے تصاویر لے رہے ہیں ۔
یوں گھومنا اور ویڈیوز بنانا دینا اور آخرت میں مددگار ثابت نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ ملایعقوب کی آڈیو منظر عام پر آئی ہے ، مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابل کے کچھ شہریوں نے سڑک پر چلتے پھرتے جنگجوؤں کے ہاتھوں ناروا سلوک کی شکایت کی تھی ،
تاہم ملایعقوب کے آڈیو پیغام میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کن واقعات پر طالبان کے جنگجوؤں سے بات کررہے تھے ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 12 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 14 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل








