Advertisement
علاقائی

تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

تھر: سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں 14 سالہ مروان اور ایک بچی مرلین ہلاک ہو گئیں جبکہ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے کئی جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

 تھر کے علاقے مٹھی کے نواحی گاؤں سوبھارو شاہ میں بارش کے دوران تالاب سے پانی بھرنے والی خواتین پرآسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں 25 سالہ لالی بھیل اور 16 سالہ لڑکی گڈی بھیل موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔

دوسری جانب چھاچھرو کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 سالہ نوجوان خاتون کملی بھیل جاں بحق ہو گئیں ہیں۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 8 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 8 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 5 hours ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 7 hours ago
Advertisement