ملتان: اے ایس ایف اور اے این ایف کی ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پربڑی کارروائی کی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بحرین کا سفر کرنے والے مسافر سے دوران چیکنگ بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرلی گئی ، اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر شاہ نے نجی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر جی ایف 789 سے بحرین سفر کرنا تھا ، ملزم کے بیگ سے ایک کلو گرام آئس منشیات برآمد کی گئی ہے ۔ ملزم ظاہر شاہ کا تعلق خیبر ایجنسی کے پی کے سے بتایا گیا ہے جبکہ اے این ایف نے ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے تھانے منتقل کر دیا۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 8 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 8 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





