Advertisement
تجارت

ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171 روپے 80 پیسے پر فروخت ہورہا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی :انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں ملاہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 57 پیسے بڑھے کے بعد 169.65 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171 روپے 80 پیسے پر فروخت ہورہا ہے ۔ 

دوسری جانب سے سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز میں تیزی دیکھی گئی لیکن بعدازاں مندی نے ڈیرے ڈال لیے کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس پینتالیس ہزار 73 پوائنٹس پر تھا ، جس میں کچھ دیر بعد ہی 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 4 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 3 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ