پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ جمرود کی حدود جلال دین میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار کامران اپنی رہائش گاہ سے ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا

شائع شدہ 44 minutes ago پر Oct 9th 2026, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ جمرود کی حدود جلال دین میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار کامران اپنی رہائش گاہ سے ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا جب کہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
شہید پولیس اہلکار کے جسدِ خاکی کو جمرود اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 39 minutes ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 21 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









