اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں سب سے زیادہ ہیں۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں سب سے زیادہ ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ حکومت نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اس سے پہلے سندھ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی۔
وزیراعظم نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں،سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں سب سے زیادہ ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ حکومت نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے۔ اس سے پہلے سندہ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 5, 2021

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago



