نیوزی لینڈ کی پی سی بی سے دوبارہ سیریز شیڈول کرنے پر بات چیت ، میڈیا ذرائع
پاکستان نے ورلڈ کپ کے بعد ویسٹ انڈیز ، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا سے سیریز کھیلنی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : نیوزی لی نڈ نے سیریز منسوخی کے بعد پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) سے رابطہ کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی سے دوبارہ سریز شیڈول کرنے پر بات چیت کی گئی اور نیوزی لینڈ کرکٹ بے سیریز منسوخی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہاربھی کیا ۔
دونوں بورڈز کا سریز کے لیے نئی جگہ تلاش کرنے پر غور کیا اور کہا گیا کہ موجودہ ونڈو میں دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ممکن نہیں ہے ۔
پاکستان نے ورلڈ کپ کے بعد ویسٹ انڈیز ، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا سے سیریز کھیلنی ہے ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





