راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نےریسکیواورریلیف آپریشن کامشاہدہ کیا، پاک فوج کی اربن سرچ اینڈریسکیوٹیم ہرنائی میں مصروف عمل ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ متاثرین کوآرمی اورایف سی کےڈاکٹر،پیرامیڈیکس طبی امداد فراہم کررہےہیں، شدیدزخمیوں کوآرمی ہیلی کاپٹرکےذریعےسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیاجارہاہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق سڑک کےراستےزخمیوں کی بڑی تعداداسپتال منتقل کردی گئیں اور خیموں میں متاثرین کوکھانےپینےکی اشیافراہم کی جارہی ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



