Advertisement
پاکستان

ڈی جی نیب ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت نے ظاہر شاہ کی ڈپٹی چئیرمین تعیناتی کی حتمی منظوری دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی جی نیب ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا، ذرائع

ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے ، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے ظاہر شاہ کی ڈپٹی چئیرمین تعیناتی کی حتمی منظوری دے دی ہے۔نیب نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چئیرمین تعیناتی کے لیے سمری وزرات قانون کو بھجوائی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزارت قانون و انصاف کل ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چئیرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کریگی، ظاہرشاہ بطور ڈی جی آپریشن نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے،  ڈپٹی چئیرمین کی سیٹ 4 اکتوبر کو حسین اصغر کے استعفی کے باعث خالی ہوئی تھی۔

چند روز قبل  ڈپٹی چیئرمین نیب حسین  اصغر اپنے عہدے سے مستعفی  ہوگئے تھے ،حسین اصغر نے اپنا استعفی حکومت کو ارسال کردیا تھا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 42 minutes ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 19 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی