اسلام آباد : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 557 ٹیسٹس کیے گئے جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آئی ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے955نئے کیسز سامنے آئے اور 29اموات کی تصدیق ہوئی۔
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 28 ہزار 087 ہو گئی اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 57 ہزار 188 تک جا پہنچے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد43ہزار 352 ہوگئی ۔
Statistics 9 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 9, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 44,557
Positive Cases: 955
Positivity %: 2.14%
Deaths : 29
Patients on Critical Care: 2644
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1222 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ 85 ہزار 749ہو گئی ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل



