باغ : آزاد کشمیر باغ میں باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 14 2021، 2:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ، باغ آزاد کشمیر کے علاقے بھیڈی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجے میں دولہا سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں دولہا محمد مبشر ، والد ،چچا اور دادا شامل ہیں ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کاموں کا آغاز کردیا ۔
جاں بحق افراد کا تعلق میرپور سے ہے جو شادی کیلئے خواجہ بانڈی آئے تھے ۔
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 14 لاشیں نکال لی گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- ایک گھنٹہ قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 12 گھنٹے قبل
(2)_updates.webp&w=3840&q=75)
مظفرگڑھ کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 10 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 12 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات