واشنگٹن : امریکا کوویڈ ویکسین فائزر کی 2 اعشاریہ 4 ملین خوراکیں پاکستان بھیجے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 14th 2021, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ فائزر کوویڈ ویکسین کی نئی شپمنٹ کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان پہنچے گی، جس کے بعد پاکستان کو بھیجی جانے والی کورونا ویکسین کی خوراکوں کی کل تعداد تقریبا 18 اعشاریہ 33 ملین تک پہنچ جائے گی جو کہ کسی بھی دوسرے ملک کو دی گئی ویکسین سے زیادہ ہے۔
ویکسین کی تازہ کھیپ ہفتےکےروزپاکستان پہنچ جائےگی جن میں فائزراورجرمنی کی ویکسین شامل ہیں۔حکام کے مطابق امریکاکی جانب سےماڈرنا اور فائزر کی ترسیل جون سے ہر ماہ پاکستان بھیجی گئی جو کہ امریکی ویکسین ڈپلومیسی کی کوششوں کا حصہ ہے ۔
واضح رہے کہ خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا ویکسین کی 93 اعشاریہ 6 ملین خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







