Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی جھگڑ پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ اس اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 25 2021، 12:40 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی جھگڑ پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ابوظہبی : ٹی 20 ورلڈکپ ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی جھگڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

 

واضح رہے کہ اس اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔

Advertisement
Advertisement