Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران دبئی میں موسم کیسا رہے گا؟

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلرسہیل تنویرنےکہاہےکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت کو 160/170رنز پر روک لیتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2021, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران  دبئی میں موسم کیسا رہے گا؟

ابو ظہبی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔

دبئی میں آج شام   درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

جبکہ دوسری جانب سابق پاکستانی فاسٹ باؤلرسہیل تنویرنےکہاہےکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت کو 160/170رنز پر روک لیتی ہے تو پاکستانی بلے باز ہدف حاصل کر لیں گے جبکہ انضمام الحق اور توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلر جتنے کم سے کم سکور پر بھارت کو محدود رکھیں گے ،میچ جیتنا آسان ہو گا ،سکور زیادہ ہوا تو ہدف حاصل کرنا مشکل ہو جائے گا ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق ،توصیف احمد ،انتخاب عالم اور سہیل تنویر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لئے بھارتی ٹیم کو کم سے کم سکور پر آؤٹ کرنا ہو گا ۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 سکور ہی بنا پائی تھی ،میری تو خواہش ہے کہ بھارت بھی 50 /55 سکور پر آؤٹ ہو تاکہ پاکستان کو میچ جیتنے میں آسانی ہو ۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جتنا تھوڑا ٹوٹل ہو گا اتنا ہی بہتر ہے،مجھے جس طرح کی پچ لگ رہی ہےلگتا ہے کہ بہت زیادہ سکور نہیں ہو گا ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا کہ 100 اور 120 کے درمیان بھارتی ٹیم کو پاکستانی شاہین آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئےتو میچ جیت پائیں گے ورنہ بہت مشکل ہو جائے گی ۔

Advertisement
اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان، شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان، شہریوں کو انتباہ جاری

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے،ترجمان دفترخارجہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے،ترجمان دفترخارجہ

  • 16 گھنٹے قبل
 سویلینز ملٹری ٹرائل کیس:کیا 9 مئی پر ادارے نے کسی کا احتساب کیا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

 سویلینز ملٹری ٹرائل کیس:کیا 9 مئی پر ادارے نے کسی کا احتساب کیا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعلی مریم نواز کا یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان

وزیراعلی مریم نواز کا یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بجائے  دہشتگردوں کی سرپرستی ختم کرے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بجائے  دہشتگردوں کی سرپرستی ختم کرے،ترجمان دفتر خارجہ

  • 16 گھنٹے قبل
افغان مہا جرین کی واپسی کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،طلال چوہدری

افغان مہا جرین کی واپسی کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،طلال چوہدری

  • 15 گھنٹے قبل
جہلم :ڈی پی او طارق عزیزکی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل پر فوری کارروائی کا حکم

جہلم :ڈی پی او طارق عزیزکی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل پر فوری کارروائی کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
 ضمنی الیکشن سے ثابت ہواکہ سندھ کے عوام نے کینالز منصوبہ مسترد کردیا،بلاول بھٹو

 ضمنی الیکشن سے ثابت ہواکہ سندھ کے عوام نے کینالز منصوبہ مسترد کردیا،بلاول بھٹو

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کےفلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو فلٹریشن پلانٹ کا عطیہ

پنجاب یونیورسٹی کےفلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو فلٹریشن پلانٹ کا عطیہ

  • 15 گھنٹے قبل
پارا چنار: شادی کی تقریب میں زہریلے کھانے سے 100 سے زائد بچوں کی حالت خراب

پارا چنار: شادی کی تقریب میں زہریلے کھانے سے 100 سے زائد بچوں کی حالت خراب

  • 13 گھنٹے قبل
پی ایس ایل: کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement