Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ جاری 

اس قبل سے ٹی 20 ورلڈ کپ  بھارت نے جیت کے لیے 152 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 25 2021، 2:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ جاری 

 

 

ابوظہبی : ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے پہلے اوور میں 11 رنز بنالیے ہیں ۔ 

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان اوپنگ کررہے ہیں ۔ گرین شرٹس نے 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان پر 55 رنز بنا لیے ۔رضوان 32 اور بابراعظم 27 رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ 

اس قبل سے ٹی 20 ورلڈ کپ  بھارت نے جیت کے لیے 152 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔

بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ رنز 57 رنز سکور کیے ، جبکہ ان کا ساتھ پنتھ نے دیا جنہوں نے 39 رنز بنائے ، بھارتی ٹیم نے ساتھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ بیس اوورز میں 151 رنز بنائے ۔ 

Advertisement
Advertisement