لیکن آج سرکاری ٹی وی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔
سرکاری ٹی وی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفے کے حوالے سے خبر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو بجھوا دیا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان نے جام کمال کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔
وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف کل تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی ۔ صوبائی وزیرکھیل خالق ہزارہ نے جام کمال کے استعفے کی تصدیق کردی ہے ۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف ان کے مخالفین نے تحریک عدم اعتماد بھی پیش کی ہوئی ہے ۔ جبکہ وزیراعلیٰ کے بلوچستان جام کمال کے استعفے کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں بھی گردش میں تھیں ،۔ تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان نے ان خبروں کی اس وقت تردید کردی تھی ۔
لیکن آج سرکاری ٹی وی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago







