ان کی ٹی 20 کیرئیر کی یہ 21 نصف سینچری ہے ۔


ابوظہبی :پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈ کپ کا شاندار آغاز کردیا ہے ۔
پاکستان کی جانب سے اوپنر محمد رضوان نے اور بابر اعظم نے تاریخی کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 152 رنز کا ہدف حاسل کرلیا ،بابر اعظم اور محمد رضوان کی جاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے یہ ہدف مقررہ اوورز سے پہلے ہی پورا کرلیا ۔
صرف 17 اوررز پانچ گیندوں پر ر 152 رنز کا ہدف حاصل کرلیا ۔ پاکستانی ٹیم نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخ رقم کردی ۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابراعظم نے بیٹ کیری کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔
اور یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے کسی بھی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دی ہے ۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کے سٹار بلے بازبابر اعظم نے بھارتی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا ۔ انہوں نے اپنی نصف سینچری مکمل کرلی ہے ۔ان کی ٹی 20 کیرئیر کی یہ 21 نصف سینچری ہے ۔ جبکہ دوسری طرف اوپنر محمد رضوان نے بھی اپنی ففٹی مکمل کرلی ہے ۔ بابر اعظم نے 68 رنز بنائے جبکہ محمد رضوان نے 78 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago









