محمد رضوان اور بابراعظم نے 79 اور 68 رنز سکور کیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے ۔
انہوں نے 4 اوورز میں 31 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ شاہین شاہ کی بہترین باؤلنگ کے باعث بھارتی ٹیم 151 رنز تک محدود ہوسکی ۔
جس کے بعد پاکستان کے سٹار اوپنگ بلے بازوں محمد رضوان اور بابراعظم نے بھارتی سورماؤں کا غرو رخاک میں ملایا اور پہلی بار ورلڈ کپ کی تاریخ میں بھارتی ٹیم کو شکست دیدی ۔
محمد رضوان اور بابراعظم نے 79 اور 68 رنز سکور کیے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ گرین شرٹس نے بغیر کسی نقصان پر اتنا بڑآ ہدف حاصل کیا ہے ۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









