راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
COAS congratulates Pakistan Cricket Team for outstanding performance and comprehensive win against India in ICC T 20 World Cup Match. “Pakistan Cricket Team has made us all proud”
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 24, 2021
COAS.
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
CJCSC & Services Chiefs congratulate Pakistan Cricket Team for historic win against India in ICC T20 World Cup.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 24, 2021
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخی فتح حاصل کی ہے۔

نائیجیریا :مسجد کے احاطے میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 نمازی شہید
- 2 منٹ قبل

آذربائیجان کا دفاعی وفد ائیر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر، پاک فضائیہ سے ٹریننگ میں دلچسپی
- 13 گھنٹے قبل

22 اگست تک سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
- 13 منٹ قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے شہر کا انفراسٹرکچر متاثر، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی متاثر
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتے تک لوڈشیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کریں ، وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

مصر کی متنازع ٹک ٹاکر ’یاسمین‘ لڑکا نکلا
- 11 گھنٹے قبل

کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، پی آئی اے کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار
- 11 گھنٹے قبل

کراچی میں شدید بارشیں ،صوبائی حکومت کاکل اسکول بند رکھنے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو فون کرکے ہر ممکن معاونت کی پیش کش
- 11 گھنٹے قبل

انسداد دہشت گردی ایکٹ آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے، حافظ حمداللہ
- 14 گھنٹے قبل

ای سی سی نے مون سون بارشوں کے متاثرین کے لیے 5 ارب 80 کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی
- 14 گھنٹے قبل