عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے کریک ڈاؤن کے دوران 4 سے 10 نومبر کے دوران 14 ہزار 932 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔


ریاض : سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران حکام نے ملک بھر سے 15 ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے کریک ڈاؤن کے دوران 4 سے 10 نومبر کے دوران 14 ہزار 932 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ان میں 7511 کو اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 5872 افراد کو سرحدی قوانین اور 1549 غیر ملکیوں کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 66 فیصد کا تعلق یمن، 32 فیصد کا ایتھوپیا اور دو فیصد کا دیگر ممالک سے ہے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- ایک دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- ایک دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 دن قبل








