اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 20 پیسے کم ہوکر 175 روپے 80 پیسے ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے13 پیسے سستا ہوکر 173 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 20 پیسے کم ہوکر 175 روپے 80 پیسے ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






