دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمدہ پرفارمنس پرٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ میں 2 پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بلے بازوں کی فہرست میں پہلی پوزیشن پرہیں۔
دوسرے نمبر پر انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور تیسرے پر جنوبی افریقا کے ایڈن مرکرم ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے 3 درجہ ترقی پاکر چوتھے اور پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک درجہ ترقی پاکر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔
اس کے علاوہ بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے، آسٹریلوی کپتان 3 سیڑھیاں نیچے اترتے ہوئے 7 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
ویرات کوہلی آٹھویں، انگلینڈ کے جوس بٹلر نویں اور جنوبی افریقا کے راسی وین ڈیر ڈسن 10 ویں نمبر پر ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago





