پنجاب میں ڈینگی سے ایک دن میں مزید 6 مریضوں انتقال کر گئے۔ جاں بحق افراد مجموعی تعداد 118 ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 22nd 2021, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب میں موسم سرد ہونے کے باجود ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔
محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی بخار سے جاں بحق 5 افراد کا تعلق لاہور جبکہ ايک کا شيخوپورہ سے ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر ميں ڈینگی کے 289 مريض رپورٹ ہوئے، کيسز کی تعداد 23 ہزار 576 ہوگئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور ميں 217 مريض سامنے آنے سے تعداد 17 ہزار 27 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز پنجاب کے 306 مقامات سے لاروا تلف کيا گيا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






