Advertisement
تجارت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا

مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور 46 پیسے کی بڑھوتری سے 176 روپے 26 پیسے پر لین دین ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 29th 2021, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا

کراچی:  انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 80 پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی 34 پیسے اضافے سے 175 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوئی ، ٹریڈنگ کے دوران بعد ازاں ڈالر ریٹ  میں  مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور 46 پیسے کی بڑھوتری سے 176 روپے 26 پیسے پر لین دین ہوا۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 9 minutes ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق