لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ کرکٹ کی بہتری کے لیے پچز کا بہتر ہونا ضروری ہے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ہماری پچز ٹھیک ہونگی تو انٹرنیشنل ٹورز پر ٹیم اچھا کھیلے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جی پی ایس ری سیٹ کرنے کی جب بات کی جاتی ہےتو ٹیلنٹ کو چمکانے کی ضرورت ہے ،ٹیلنٹ کی پروموشن کے لیے پی سی بی اور فرنچائزز کو ایک پیج پر ہونا چاہیے ،اس سسٹم میں لیڈرشپ کے ذریعے اس میں طاقت آئے گی۔
PCB and Arif Habib Group to collaborate on drop-in pitches
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) December 12, 2021
More details: https://t.co/bExhJeXuuo pic.twitter.com/y0g6DxSQ3U
رمیزراجہ کا کہنا تھاکہ پی ایس ایل کو ہر سال پہلے سے بڑا بنانا ہے دنیا بھر میں لیگز ہورہی ہیں تو اس لیگ کو کیسے بڑا بنانا اس ماڈل پر کام کرنا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ پی ایس ایل میں جتنا پیسہ آئے گا لیگ اتنا آگے اور بڑی ہوگی، آگے چل کر ایک دو اناؤنسمنٹ کریں گے جو پاکستان کرکٹ کو اوپر لے جائیں گے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 12 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago






