مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں ، مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی۔


تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں ، گزشتہ روز کیپٹن (ر)صفدر اپنے بیٹے جنید صفدر کو لیکر مانسہرہ پہنچے،جنید صفدر نے گاﺅں کے ہیرڈریسر سے اپنے بالوں کی سیٹنگ کروائی ۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز دیگر خواتین کے ہمراہ اپنے صاحبزادے کی جنید صفدر کی مہندی نکلوا رہی ہیں ، کیپٹن (ر)صفدربھی ان کے ہمراہ ہیں
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز مہندی کی تقریب کی قیادت کررہی ہیں اور دیگر خواتین کو ہاتھ کا اشارہ کرتے ہوئے گانا گانے کیلئے کہتی ہیں ۔
مریم نواز اپنے بیٹے کی مہندی کی تقریب میں ”میرے دیور سے آج مجھے آیا۔۔۔یہ پیلا یہ پیلا جوڑا۔۔۔یہ ہری ہری چوڑیاں “ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

