Advertisement

بنوں : نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، سی ٹی ڈی پولیس اہلکار زخمی

بنوں : پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس اہلکار رحمت اللہ ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنوں : نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، سی ٹی ڈی پولیس اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق  بنوں میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس اہلکار رحمت اللہ شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہں  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ  سی ٹی ڈی پولیس اہلکار رحمت اللہ ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے، تھانہ میریان کی حدود علاقہ شاہ مدی کلہ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی، فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

ڈی پی او عمران شاہد کا کہنا ہے کہ  واقعہ دہشت گردی ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی سی ٹی ڈی پولیس اہلکار رحمت اللہ کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 18 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق