کورونا ہو یا سموگ ایس او پیز کی مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کی بندش کا سلسلہ رہا ہے۔


سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیاں کب ہوں گی؟طلبہ اور والدین کا تجسس بڑھنے لگا۔بین الاصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کل طلب،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صدارت کریں گے۔صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ،بچوں کی ویکسی نیشن پر بھی غور ہوگا۔
کورونا ہو یا سموگ ایس او پیز کی مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کی بندش کا سلسلہ رہا ہے۔اب سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیاں کے حوالے سے
طلبہ اور والدین کا تجسس بڑھنے لگا ہے،بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس ایک بار پھر منگل کو طلب کرلی گئی ہے ۔اجلاس میں بچوں کی ویکسنیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق بھی غور ہوگا۔سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس وزارت تعلیم میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago




