ڈیرہ اسماعیل خان: اے این پی کےسٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوارعمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دی گئی ہے۔
ڈی آئی خان سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے تھا۔
یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے اور امیدوار اپنی جیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





