سندھ کےبلدیاتی بل کیخلاف ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ کے بلدیاتی بل کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ایم کیو ایم پاکستان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت سندھ ایک کالا بلدیاتی قانون لے کر آئی ہے،حکومت سندھ کی کراچی کے ساتھ دشمنی سب کے سامنے ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے کالے بلدیاتی بل پر دیگر جماعتوں سے رابطے کریں گے اور بلدیاتی بل کو عدالت میں لے کر جائیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے بلدیاتی بل واپس لینے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سندھ میں سرداری اور زرداری نظام مسلط کررہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے بلدیاتی بل کے خلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،کراچی کےعوام کے حقوق کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل


