کراچی: پاکستانی اداکارہ مریم انصاری سابق کرکٹراور وکٹ کیپر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، دونوں کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم انصاری کی شیندی ہوئی جس میں کئی نامور ستاروں نے شرکت کی، لیکن جو سب سے زیادہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا وہ معین خان کا اور ان کے چھوٹے بیٹے اعظم خان کا ڈانس تھا۔
اداکارہ مریم انصاری اور اویس خان کی شادی میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی شرکت کی ہے۔
شادی کی تقریب سے مریم انصاری کے بھائی اور اداکار علی انصاری کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں، جن کی منگنی پاکستانی اداکاری سبور علی سے ہوئی ہے۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




