بھارت کے ایوارڈ یافتہ نامور فلمساز کے ایس سیتومادھاون انتقال کرگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 10 قومی اور 9 ریاستی فلم ایوارڈز کے فاتح فلم ڈائریکٹر کے ایس سیتومادھاون کا 90 برس کی عمر میں چنئی میں انتقال ہوگیا ہے۔
1931 میں پالکڑ میں پیدا ہونے والے فلمسا ز نے 90 کی دہائی کے وسط میں اپنے فلمی کیریئر کو الوداع کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ چنئی میں ریٹائرڈ زندگی گزار رہے تھے۔
سیتومادھون نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 50 کی دہائی کے آخر میں کیا تھا ۔
سیتومادھاون 1960 میں اس وقت فلم ڈائریکٹر کے طور پر ابھرے جب انہوں نے ایک سنہالی فلم کی ہدایت کاری کی اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
انہوں نے لگ بھگ 70 فلموں میں ہدایت کاری کی جن میں زیادہ تر ملیالم، تامل، تیلگو اور 1975 میں ہٹ ہندی فلم ‘جولی’ شامل ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 7 minutes ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





