اجلاس میں معذور افراد، قیدیوں اور یتیموں کیلئے امتحانی فیس ختم کردی گئی

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 28th 2021, 1:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم کی زیرصدارت ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی سال 2022 کے شیڈول اور سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔
اجلاس میں معذور افراد، قیدیوں اور یتیموں کیلئے امتحانی فیس ختم کردی گئی ،مارک شیٹ گم ہو جانے یا بذریعہ ڈاک نہ ملنے پر مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ بیرون ممالک الحاق شدہ اداروں میں امتحانات 2022 کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، چیئرمین فیڈرل بورڈ نے متعلقہ حکام کو بروقت تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



