کراچی: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ شہر قائد کی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے عوام الناس سے مدد طلب کر لی ہے۔


تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے شہریوں سے مدد طلب کر لی ہے۔
اس حوالے سے کراچی پولیس کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کا نمبر بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان کراچی پولیس کے حوالے سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہ شہری سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیوز بنا کر 03435142770 نمبر پر بھیجیں۔
کراچی پولیس ترجمان کے مطابق ہوائی فائرنگ کی شکایات موصول ہونے پر بلا امتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ مقدمہ بھی درج کیا جائے گا۔
کراچی پولیس چیف کے دفتر میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کو مانیٹر کرنے کے لیے باقاعدہ ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 hours ago






