بھارتی انتہاپسند باز نہ آئے تو خانہ جنگی ہوسکتی ہے بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے وارننگ دے دی۔


نصیر الدین شاہ کا کہناتھا کہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو مسلمانوں کی جانب سے جواب دیا جائے گا جس سے خانہ جنگی کا خطرہ ہے
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو پسماندہ اور بے رکھ کر انہیں دوسرے درجے کا شہری بنایا جا رہا ہے۔ اور ایک دو جگہوں پر نہیں یہ صورت حال تقریباً ہر شعبے میں ہے اور یہ کوششیں دانستہ ہیں۔ مسلم کشی پر بھارتی وزیر اعظم کی مکمل خاموشی یہ ظاہر کرتی ہے کہ انہیں کوئی پرواہ نہیں ۔
بھارتی اداکار نے کہا کہ مسلمانوں میں ایک خوف کا فوبیا پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے انتہا پسند ہمیں خوفزدہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں تاہم مجھے یہاں خوف محسوس نہیں ہوتا کیونکہ یہ میرا گھر ہے لیکن میں اپنے بچوں کے لیے فکر مند ہوں کہ ان کا کیا ہو گا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل








