Advertisement
علاقائی

ملتان: موٹر وے پر دھند کے باعث حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

ملتان : جلال پور کے قریب موٹر وے پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق  جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان: موٹر وے پر دھند کے باعث حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ جلال پور کے قریب موٹر وے پر پیش آیا ۔  حادثے کی  اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو کے مطابق  حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ  18 افراد زخمی  ہوئے ہیں ۔ 

ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو  طبی امداد دی جارہی ہے ۔ 

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 20 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement