دکی : بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے چمالنگ کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں دو کان کن ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔
پولیس نے دونوں کان کنوں کی لاشیں کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیں ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق کان کنوں کی شناخت غلام قادر اور شادی خان کے نام سے ہوئی ہیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک گھنٹہ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









