لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان صوبائی وزیر کے مطابق پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کورونا رپورٹ مثبت آنے پر تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ میاں اسلم اقبال نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر نے طبیعت خرابی پر کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا۔
صوبائی وزیر نے عوام سے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
یادرہے کہ صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال گزشتہ برس بھی کورونا کا شکار ہو گئے تھے اور جب ان کی اہلیہ نے احتیاطاً کورونا ٹیسٹ کرایا تو ان میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









