سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے گاؤں جیٹھیکے میں انوکھی شادی منعقد ہوئی جس میں باراتیوں نے نوٹوں کی برسات کے ساتھ موبائل فونز اور گرم چادریں نچھاور کردیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھیکے کے زمیندارکی شادی کی انوکھی خوشیاں، دلہا کی آمد پر نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز اور گرم چادروں کی برسات کی گئی۔
سیالکوٹ میں شادی کی خوشی منانے کا الگ ڈھنگ، زمیندار کی بارات میں لوگوں پر نوٹوں کے ساتھ موبائل فون اور گرم چادریں نچھاور کی گئیں #GNN #GNNupdates #BreakingNews pic.twitter.com/eStuTdL4TN
— GNN (@gnnhdofficial) January 2, 2022
کسی کے ہاتھ موبائل لگا تو کسی کے ہاتھ گرم چادرلگی، دلہا کے عزیز و اقارب نے برات کے لمحات کو یادگار بنا دیا ۔
برات پہنچتے ہی گاوں والوں کی چاندی ہو گئی ، موبائل فونز اور گرم چادروں کو حاصل کرنےکے لئے گاوں والوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 17 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 17 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









