Advertisement
ٹیکنالوجی

بلیک بیری کا 4 جنوری 2022 سے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان 

ٹیکساس: معروف کمپنی بلیک بیری نے 4 جنوری 2022 سے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلیک بیری کا 4 جنوری 2022 سے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان 

موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی بلیک بیری نے اعلامیہ جاری کیا جس میں انہوں نے بلیک بیری نے فون استعمال کرنھے والوں  کا خصوصی شکریہ ادا اور اپنے عہد کے اختتام کا اعلان بھی کیا۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  بلیک بیری کی تمام سروسز 4 جنوری سے دنیا بھر میں بند کردی جائے گی یہاں تک کہ جن موبائل فونز کو اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر منتقل کیا تھا وہ بھی کام نہیں کریں گےاور صارفین ڈیٹا، میسجز، انٹرنیٹ اور ایمرجنسی نمبر 911 پر بھی کال نہیں کرسکیں گے۔

خیال رہے کہ 2013  میں بلیک بیری نے آخری بار نیا آپریٹنگ سسٹم پیش کیا تھا تاہم اگلے ہی سال کلاؤڈ (اسٹوریج) سرور پر ہیکرز کی رسائی اور ڈیٹا چوری ہونے کے بعد کمپنی  کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا، کمپنی نے صارفین کو سیکیورٹی کے حوالے سے اطمینان دلانے کے لیے  نہ صرف یقین دہانی کرائی بلکہ  دو سال قبل ستمبر میں کمپنی نے  سافٹ ویئر کی سیکیورٹی کے حوالے سے اقدامات کرنے کا اعلان بھی کیا تھا مگر کوئی فائدہ نہ ہوسکا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 21 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
Advertisement