Advertisement
علاقائی

پیرمحل: گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے 7افراد جاں بحق 

پیرمحل:  ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاؤں میں گھر میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیرمحل: گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے 7افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق   گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی  جس کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہیں۔ 

 حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق  افراد میں 5خواتین اور دو بچے شامل ہیں ۔ 

یسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی