Advertisement
علاقائی

ٹنڈوآدم: مال بردار گاڑی پٹری سے اتر گئی

حادثے کے باعث اپ ٹریک بند کر کے زکریا ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو حیدر آباد اور اڈیرو لعل اسٹیشن پر روک لیا گیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹنڈوآدم: مال بردار گاڑی پٹری سے اتر گئی

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں مال بردار گاڑی  پھاٹک پر پٹری سے اتر گئی.

کراچی سےجانے والی مال بردار گاڑی ٹنڈوآدم جوہرآباد میں پٹری سے اتر گئی، رپورٹ کے مطابق مال بردار گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتریں، 10گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہیں ہو سکا۔

ٹنڈو آدم ،اپ ٹریک لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی، ریلوے کا عملہ کرین کے ذریعے اتری ہوئی بوگیوں کو ہٹانے میں مصروف ہے۔  حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک بحال ہونے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

حادثے کے باعث اپ ٹریک بند کر کے زکریا ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو حیدر آباد اور اڈیرو لعل اسٹیشن پر روک لیا گیا تھا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند