قصور: پبجاب کے ضلع قصور کی بستی قادآباد میں مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق قادرآباد مکھن ہوٹل کے قریب خستہ حال مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ والدین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کا عبداللہ اور 2 سالہ ملائکہ شامل ہیں ۔
محنت کش ذوالفقار علی ، اہلیہ فضلیت بی بی و دیگر گھر کے افراد شدید زخمی ہیں ، جنہیں ریسکیو 1122 نے اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 minutes ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- an hour ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



