Advertisement
پاکستان

کورونا وائرس : ملک میں  ستمبر 2021 کے بعد آج سب سے زیادہ کیسز رپورٹ 

اسلام آباد: پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑنے لگی ،  ملک میں  ستمبر 2021 کے بعد آج سب سے زیادہ کیسز رپورٹ  ہوئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 1:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا وائرس :  ملک میں  ستمبر 2021 کے بعد آج سب سے زیادہ کیسز رپورٹ 

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزاور اموات  میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  پاکستان  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13مریض انتقال کرگئے  جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 987 ہوگئی ہے ۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار074 کیسز رپورٹ ہوئے  جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 9 ہزار 248 ہوگئی ہے ۔ 

 ملک میں   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی  شرح4.70 فیصد رہی ۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران  44ہزار120 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔ پاکستان میں کوروناکے628 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • a day ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 9 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 10 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 3 hours ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 8 hours ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی